اپنے کو
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - خود کو، اپنے تئیں، آپ کو، اپنے آپ کو۔ "اپنے کو سمجھا کیا ہے تم نے?" ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ٢٣١ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'اپنے' کے ساتھ حرف جار 'کو' استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٤٥ء کو "نغمۂ عندلیب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - خود کو، اپنے تئیں، آپ کو، اپنے آپ کو۔ "اپنے کو سمجھا کیا ہے تم نے?" ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ٢٣١ )